خوراک ہضم کرتا کیڑا، پانی کا پسو جنم دیتے ہوئے: حیران کن خورد بینی دنیا

،ویڈیو کیپشنخوراک ہضم کرتا کیڑا، پانی کا پسو جنم دیتے ہوئے، یہ قید کیا گیا ہے ایک مقابلے میں۔

خوراک ہضم کرتا کیڑا، پانی کا پسو جنم دیتے ہوئے، یہ سب کچھ قید کیا گیا ہے خوردبین کی آنکھ سے۔ یہ حیرت انگیز ویڈیوز نکون سمال ورلڈ ان موشن مقابلے میں شامل تھیں۔ دیکھیے انعام یافتہ ویڈیوز کی جھلکیاں۔