کیا آپ کے پاس اب بھی فلاپی ڈسک یا وی سی آر کی کیسٹس رکھی ہیں؟
فلاپی ڈسک ہو، آڈیو یا وی سی آر کی کیسٹس، اب اس بوسیدہ ٹیکنالوجی کا کوئی کام نہیں رہا۔ لیکن ایک برطانوی مصّور ان پرانی اشیا سے نئے طرز کے فن پارے تخلیق کر رہے ہیں۔ نک گینٹری کے بارے میں جانیے اس دلچسپ ویڈیو میں۔



