آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ڈیجیٹل سپرماڈل: کیا آپ یقین کر سکتے ہیں کہ یہ خوبصورت ماڈلز انسان نہیں؟
شودو کو پہلی ڈیجیٹل سپر ماڈل قرار دیا جا رہا ہے اور انھوں نے دیگر ڈیجیٹل ماڈلز کے ہمراہ بیلمین فیشن برانڈ کی تازہ مہم میں ماڈلنگ کی ہے۔ شودو کے انسٹاگرام پر ایک لاکھ 40 ہزار فالوورز ہو گئے ہیں لیکن اس کے ساتھ کافی تنازع بھی پیدا کیا ہے۔ ناقدین سیاہ فام ڈیجیٹل ماڈل کے استعمال کی بجائے اصل سیاہ فام ماڈل استعمال نہ کرنے پر تنقید کر رہے ہیں۔