آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جرمنی: ’ورچوئل ریئیلٹی‘ واٹر پارک میں کریں خلا کی سیر
کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ گرم ہوا کے غبارے میں سفر کرتے ہوئے آپ واٹر سلائڈنگ بھی کرسکتے ہیں؟ اس ویڈیو میں جانیے جرمنی کے انوکھے واٹر پارک کے بارے میں جہاں ہر شخص کو وی آر ہیڈسیٹ بھی مہیا کیا جاتا ہے۔