آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا آپ کو ذیابیطس ہے؟
پاکستان میں قومی سطح پر ذیابیطس کی بیماری کے حوالے سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق ملک میں ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ افراد اس بیماری کا شکار ہیں۔ کیا آپ میں اس کی علامات تو موجود نہیں؟ اس بیماری کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔