دلیر بن مانس اپنے گھر کی خاطر بلڈوزر کے سامنے ڈٹ گیا

،ویڈیو کیپشندلیر بن مانس اپنے گھر کی خاطر بلڈوزر کے سامنے ڈٹ گیا

جانوروں کی پناہ گاہوں پر انسان نے دھاوا بول رکھا ہے، لیکن کیا کبھی کسی جانور نے بلڈوزر کا مقابلہ کیا ہے؟ انڈونیشیا کے مغربی جنگلات میں بنائی گئی اس ویڈیو میں دیکھیں کہ ایک بہادر بن مانس نے اپنے گھر کا دفاع کیسے کیا۔