جلد کے لیے دھوپ ضروری بھی، خطرناک بھی

دھوپ وٹامن ڈی بنانے کے لیے ضروری ہے، لیکن زیادہ دھوپ سے جلد کے سرطان کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔