جلد کے لیے دھوپ ضروری بھی، خطرناک بھی

،ویڈیو کیپشنجلد کے لیے دھوپ ضروری بھی، خطرناک بھی

دھوپ وٹامن ڈی بنانے کے لیے ضروری ہے، لیکن زیادہ دھوپ سے جلد کے سرطان کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔