آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نشے کی ایک نئی قسم کرسٹل میتھ آپ کی زندگی تباہ کر سکتی ہے
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ان دنوں نشے کی ایک نئی قسم دستیاب ہے، جس کا شکار زیادہ تر تعلیم یافتہ نوجوان بن رہے ہیں۔ یہ کس طرح گھروں تک پہنچتی ہے اور اس کے اثرات صحت اور سماجی طور پر کس طرح مرتب ہو رہے ہیں، دیکھیے کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ۔