آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لڑکوں کے لیے کار اور لڑکیوں کے لیے گڑیا ہی کیوں؟
کیا آپ بچوں کے لیے کھلونوں کا انتخاب کرتے ہوئے ان کی صنف کو مدِنظر رکھتے ہیں۔ ماہرینِ نفسیات کے مطابق یہ بعض شعبہ ہائے زندگی میں مردوں کی اجارہ داری کی وجوہات میں سے ایک ہے۔