انڈیا کا ہندرمن گاؤں جو کبھی پاکستان کا حصہ تھا

،ویڈیو کیپشنانڈیا کا ہندرمن گاؤں جو کبھی پاکستان کا حصہ تھا

ہندرمن، انڈیا کی پاکستان کے ساتھ سرحد پر واقع ایک گاؤں ہے جو کبھی پاکستان کا حصہ ہوا کرتا تھا۔

سنہ 1971 کی جنگ کے بعد یہ گاؤں انڈیا کا حصہ بن گیا جس کے باعث کئی خاندان بچھڑ گئے۔ آج بھی اس گاؤں کے لوگ اپنے پیاروں سے ملنے کے لیے بےتاب ہیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔۔