قیام پاکستان: انڈیا منتقل ہونے والا پاکستانی سکول

،ویڈیو کیپشنسکول

انڈیا اور پاکستان میں دو الگ الگ سکولوں کے نام پاکستانی پنجاب کے ایک چھوٹے سے قصبے فروکہ کے نام پر رکھے گئے۔

پاکستانی نوجوان ڈاکٹر حمد نواز کو جب یہ پتا چلا تو وہ اس کے پیچھے کی کہانی جاننے کے لیے بے چین ہو گئیں اور یہ تلاش انھیں انڈیا میں ایک ریٹائرڈ فوجی افسر تک لے گئی۔ مزید جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔