نوجوانوں کا پاکستان: ’75 برس میں سب کو آزما لیا، اب نظام بدلنا ہو گا‘
’پاکستان میں بچے بچے پر واضح ہو چکا ہے کہ دو دھڑے آپس میں کرسی کے لیے لڑ رہے ہیں، انھیں کوئی پرواہ نہیں کہ لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔‘
یہ کہنا ہے کہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر راولاکوٹ کی علیزہ اسلم کا، جو ایک کمیونسٹ ہیں اور ان کے خیال میں پاکستان کی بہتری کمیونزم یا سوشلزم نظام میں ہے۔
ان کے خیال میں پاکستان کے مسائل کا حل کیا ہے، جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔

