افغانستان میں ہلاکت خیز زلزلے کی تباہ کاریوں کے مناظر

،ویڈیو کیپشنافغانستان میں زلزلے سے تباہ کاری

افغانستان میں رات ڈیڑھ بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر چھ اعشاریہ ایک تھی جبکہ اس کا مرکز خوست سے 44 کلومیٹر کی فاصلے پر تھا۔

افغان طالبان کے مطابق ملک میں منگل کی شب آنے والے زلزلے سے ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں اور ان ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔

ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی