زلزلہ آئے تو خود کو محفوظ رکھنے کے لیے کیا کریں؟

،ویڈیو کیپشنزلزلہ آئے تو خود کو محفوظ رکھنے کے لیے کیا کریں؟

چند ایسی تجاویز جن پر عمل کر کے زلزلہ آنے کی صورت میں آپ خود کو نقصان سے بچا سکتے ہیں۔