خوف اور امید کے سائے تلے، افغانستان میں لڑکیوں کی سکول واپسی
اب سے افغانستان میں لڑکیاں سکول جانا شروع ہو جائیں گی کیونکہ طالبان کی جانب سے سیکنڈری سکول کی تعلیم پر لگی پابندی ختم ہونے جا رہی ہے۔ ہم نے لڑکیوں سے جاننے کی کوشش کی کہ اس پابندی کا ان پر کیا اثر ہوا؟


