پاکستان سے افغانستان جانے والے امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتار لیا گیا
پاکستان سے افغانستان جانے والے ٹرک پر لگے پاکستانی پرچم کو طورخم کی سرحد عبور کرتے ہی اتار لیا گیا۔
یہ ٹرک اتوار کے روز امدادی سامان لے کر افغانستان پہنچا تھا۔ پاکستانی پرچم اتارنے والے طالبان اسے جلانے کی باتیں کرتے رہے۔ دیکھیے ہماری یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔

