طالبان کی پیش قدمی: کابل ہوائی اڈے پر افراتفری، پانچ افراد ہلاک
کابل ایئرپورٹ پر موجود تقریباً سات ہزار افراد میں بچے، خواتین اور معذور لوگ بھی شامل ہیں اور وہ ہر صورت میں افغانستان سے نکلنا چاہتے ہیں۔
اُن کے پاس کھانے پینے کو کچھ بھی موجود نہیں ہے۔ دیکھیے فرقان الہی کی یہ ویڈیو۔

