فاطمہ حسینی: افغانستان میں برقعے کے پیچھے موجود آزادی دکھانے کی خواہاں فوٹو گرافر
فاطمہ حسینی ایک فوٹوگرافر ہیں جن کی خواہش ہے کہ دنیا افغانستان کو دہشت گردی، تشدد اور بم دھماکوں کے علاوہ کسی اور نظر سے بھی دیکھے لیکن انھیں خدشہ ہے کہ مستقبل ایک بار پھر تاریک ہو سکتا ہے۔