چین کے جنگلی ہاتھی 500 کلومیٹر کی سیر کے بعد واپسی کی راہ پر

14 ہاتھیوں پر مشتمل اس گروہ کو جس نے پورے چین میں شہرت حاصل کر لی تھی 500 کلومیٹر کے سفر کے بعد اب واپس اپنی اصل پناہ گاہ کی طرف روانہ ہوتے دیکھا گیا ہے۔