آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ڈوبتے ہوئے ننھے ہاتھی کو ماں نے بچا لیا
اس ویڈیو میں دیکھیے کہ کیسے جنوبی کوریا کے سیول گرینڈ پارک میں ایک ننھا ہاتھی تالاب میں گرا تو اسے بچانے کے لیے اس کی ماں اور خالہ پہنچیں۔