چین کا شہر ووہان لاک ڈاؤن سے کیسے نکلا؟

،ویڈیو کیپشنچین کا شہر ووہان لاک ڈاؤن سے کیسے نکلا؟

وسطی چین کا بڑا شہر ووہان سے کورونا کی وبا کا آغاز ہوا اور پھر شہر 76 دن تک لاک ڈاؤن میں رہا۔ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے اب دو ماہ بعد وہاں زندگی کیسی ہے؟