کورونا وائرس: قرنطینہ میں رہنے والے ایک چینی جوڑے کی آپ بیتی

،ویڈیو کیپشنکورونا وائرس: قرنطینہ میں رہنے والے ایک چینی جوڑے کی کہانی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ 56 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ یورپ اور امریکہ میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ چین میں کمی دیکھی گئی ہے۔

چین کے صوبہ ووہان میں قرنطینہ میں رہنے والے ایک جوڑے کے شب و روز کیسے گزرے۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔