کورونا وائرس: چین میں کروڑوں طلبا آخر پڑھائی کیسے کر رہے ہیں؟
دو ہفتے قبل چین کا ہر سکول اور کالج بند کر دیا گیا تاکہ کورونا وائرس کے انفیکشن کو محدود کیا جا سکے۔
اس کے باوجود چین میں کروڑوں طلبا نہ صرف آن لائن پڑھائی کر رہے ہیں بلکہ کراٹے بھی سیکھ رہے ہیں۔ اس بارے میں مزید جانیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

