بارود سے بھرے انناس کھانے والی حاملہ ہتھنی تین روز تک موت کا انتظار کرتی رہی

،ویڈیو کیپشنبارود سے بھرے انناس کھانے والی حاملہ ہتھنی تین روز تک موت کا انتظار کرتی رہی

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں چند نامعلوم شرپسند عناصر نے ایک حاملہ ہتھنی کو بارود سے بھرے انناس کھلا دیے جس کے بعد وہ اس قدر تکلیف میں مبتلا ہوئی کہ تین دن تک دریائے ویلیار میں کھڑی رہی۔

انسانوں اور جانوروں کے درمیان زندگی کی کشمکش میں انسانیت کے زوال کی یہ کہانی دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔