سمندر میں پھنسے ہاتھی کو کیسے بچایا گیا؟

،ویڈیو کیپشنسری لنکن بحریہ نے سمندر میں پھنسے ہاتھی کو بچایا

سری لنکا میں جب ماہی گیروں نے گہرے سمندر میں سفر کے دوران ایک ہاتھی کو دیکھا تو سری لنکن بحریہ کو اسے محفوظ مقام پر پہنچانے کے لیے طلب کیا گیا۔