آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا میں کورونا وائرس: ہمیں مسلمانوں سے خوف آنے لگا ہے‘
انڈیا میں مارچ کے مہینے میں منعقد ہونے والے ایک مسلم اجتماع میں شرکت کرنے والے افراد میں کورونا کی تصدیق کے بعد ملک میں اسلام مخالفت کی نئی لہر پھیل گئی ہے۔
انڈیا میں 20 کروڑ مسلمان رہتے ہیں اور ان کے کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ بننے کے بارے میں سوشل میڈیا پر جھوٹی ویڈیوز اور نفرت انگیز پیغامات کے پھیلاؤ نے حالات کو مزید بگاڑا ہے۔ اس حوالے سے دیکھیے بی بی سی کی ڈیجیٹل ویڈیو۔