آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کورونا وائرس: نوجوان کووڈ 19 کی وبا کے دوران اپنے جذبات پر کیسے قابو پا سکتے ہیں
کورونا وائرس کے حوالے سے آنے والی خبریں دن بدن زیادہ پریشان کن ہوتی جا رہی ہیں اور اس سے کئی لوگوں کو بےچینی ہو رہی ہے۔ تو پھر ہم، خاص طور پر نوجوان نسل، گھر میں بند رہتے ہوئے اس ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟