آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا کے مزدوروں کا اپنے گھروں کی جانب پیدل مارچ
انڈیا میں جہاں ایک طرف کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے تو دوسری طرف قصبوں اور دیہاتوں سے آنے والے مزدور دلی اور دیگر بڑے شہروں سے اپنے اپنے گھروں کی طرف پیدل ہی نکل پڑے ہیں۔