یہ خاتون چھوٹے چھوٹے برتنوں میں کھانا کیسے پکاتی ہے؟

،ویڈیو کیپشنیہ انڈین خاتون چھوٹے چھوٹے برتنوں میں کھانا پکانا سکھاتی ہیں

جنوبی انڈیا سے تعلق رکھنے والی ولارماتھی اور رام کمار ’دا ٹائنی فوڈز‘ کے نام سے ایک کوکنگ چینل چلاتے ہیں۔ آئیے آپ کو دکھاتے ہیں کہ وہ کیسے چھوٹے چھوٹے برتنوں میں روایتی کھانا بنا لیتے ہیں۔

مزید جانیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو میں۔