آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانی ہندو اپنے پیاروں کی آخری خواہش کیوں نہیں پوری کر پا رہے؟
کراچی کے شمشان گھاٹ کا چیمبر جہاں مرنے والے ہندوؤں کی راکھ کو ذخیرہ کیا جا رہا ہے، کچھ سال پہلے وہاں عارضی کمرے تھے۔ لیکن انڈین ویزا نہ ملنے کے باعث خاندان والے اپنے پیاروں کی آخری رسومات ادا نہیں کر پا رہے اور ان کی استھیاں یہاں رکھنے پر مجبور ہیں۔
مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہمارے ساتھی فاخر منیر اور شمائلہ جعفری کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔