آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بنگلہ دیش: ڈھاکہ کا کراٹے سکول کیسے خواتین کو اپنا دفاع کرنے کی تربیت دے رہا ہے؟
ایک تحقیق کے مطابق بنگلہ دیش میں 94 فیصد خواتین کو عوامی مقامات پر ہراسانی کا سامنا ہے اور زیادہ تر خواتین کا استحصال ان کے خاندان کے افراد یا رشتہ دار کرتے ہیں۔
ایسے میں بنگلہ دیش کی خواتین میں سیلف ڈیفنس کی تربیت حاصل کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ ڈھاکہ کا ایک کراٹے سکول کیسے ان کی تربیت کر رہا ہے، جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔