آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کلثوم ہزارہ: ’جو مخالف تھے وہی اب حوصلہ افزائی کرتے ہیں‘
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی کلثوم ہزارہ کراٹے کھیلتی ہیں اور گذشتہ 15 سال سے اپنی ویٹ کیٹیگری میں قومی چیمپیئن ہیں۔ انھوں نے سارک کھیلوں میں بھی سونے کا تمغہ جیتنے کی ہیٹ ٹرک کی ہے اور اب ان کی نظریں اولمپک مقابلوں پر ہیں۔ دیکھیے موسیٰ یاوری کی رپورٹ۔