بڈگام: انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں رابطوں کی کمی اور پابندیوں کے بیچ ٹیوشن سنٹر

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد سے لے کر اب تک بڑی تعداد میں سکول و کالج بند ہیں۔ کشمیر کے ضلع بڈگام میں عرفان احمد نے گاؤں کی سطح پر ایک ٹیوشن سنٹر کا آغاز کیا ہے تاکہ طالبِ علم اپنی پڑھائی جاری رکھ سکیں۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے عامر پیرزادہ کی ڈیجیٹل ویڈیو۔