آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سری لنکا: بدمست ہاتھی نے 17 افراد کو زخمی کر دیا
سری لنکا کے شہر کولمبو میں بدھ مت کے سالانہ مذہبی تہوار کے دوران ایک ہاتھی بپھر گیا اور اس نے سترہ افراد کو زخمی کر دیا۔
ہاتھی نے پورے جلوس میں بھگدڑ مچا دی اور لوگوں کو اپنی جان کے لالے پڑے گئے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔