آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کشمیر: صفاکدل کے محمد ایوب کی ہلاکت کا ذمہ دار کون؟
انڈیا کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کی آئینی حیثیت بدلے جانے کے بعد سے وادی میں متعدد پرتشدد مظاہرے ہو چکے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے دوران صفا کدل کے علاقے میں چند دن قبل ہونے والے مظاہرے میں شامل محمد ایوب کی موت ہوئی۔ ان کے لواحقین اس کا ذمہ دار آنسوگیس کے دھویں کو ٹھہراتے ہیں۔ محمد ایوب کے خاندان والوں سے بی بی سی کے عامر پیرزادہ اور نیہا شرما نے ملاقات کی۔