لائن آف کنٹرول پر تیتری نوٹ کراسنگ کھل گئی

،ویڈیو کیپشنلائن آف کنٹرول پر تیتری نوٹ کراسنگ کھل گئی

انڈیا کی جانب سے کشمیر کو دی گئی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے انڈیا اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں سفری رابطے بھی معطل ہونے کے بعد متعدد افراد سرحد کے آر پار پھنس کر رہ گئے ہیں۔ 19 اگست کو لائن آف کنٹرول پر تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کهلنے کی خبریں تو آئیں لیکن مسافروں کو نامراد واپس جانا پڑا تاہم طویل انتظار کے بعد اب یہ راستہ مسافروں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ دیکھیے بلال احمد کی یہ ڈجیٹل ویڈیو۔