انڈیا: شادی کا فوٹو شوٹ وائرل کرانے کے لیے کچھ بھی کرے گا!

،ویڈیو کیپشنفوٹو شوٹ

شادی کسی بھی انسان کی زندگی کا اہم موقع ہوتا ہے جسے ہر کوئی اپنے انداز میں یادگار بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ انڈیا کے ساحلی شہر کیرالہ کے ایک جوڑے نے بھی اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے کچھ مختلف کرنے کی کوشش کی ہے۔ انھوں نے ایسا کیا کیا؟ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔