موت سے پہلے شادی کا فوٹو شوٹ

،ویڈیو کیپشنسرطان کی مریضہ کا شادی کا فوٹو شوٹ

تائیوان میں سرطان کے مہلک مرض میں مبتلا کیو مے چن کے پاس زندگی کے کچھ دن ہی بچے ہیں اور ان کے شادی کے اکیلے ہی فوٹوشوٹ نے دنیا بھر کے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔