آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کابل: بدھ مت دور کے نادر مجسموں کی تعمیر نو کا کام جاری
طالبان نے جب سنہ 1996 میں افغانستان پر قبضہ کیا تو انھوں نے ملک بھر میں انتہا پسندانہ اسلامی قوانین کو نافذ عمل کیا۔ طالبان نے ثقافتی ورثے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتے ہوئے بدھا کے بلند قامت مجسمے سمیت کئی نادر مجسموں کو تباہ کر دیا تھا۔ لیکن کابل کے قومی میوزیم میں اب ان مجسموں کی تعمیر نو کا کام جاری ہے۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔