عورت جسے حجام بننے کے لیے مردانہ لباس پہننا پڑا

،ویڈیو کیپشنعورت جسے حجام بننے کے لیے مردانہ لباس پہننا پڑا

انڈین ریاست اتر پردیش کی نہیا شرما کو والد کی معذوری کے بعد حجام بننے کے لیے مردانہ لباس پہننا پڑا۔ ان کے بقول انہیں ایسا عورت ہونے کے ناطے مردوں کے ہاتھوں ہراس سے بچنے کے لیے کرنا پڑا۔