اینجلینا جولی کا بنگلہ دیش میں روہنگیا کیمپ کا دورہ

،ویڈیو کیپشناینجلینا جولی نے روہنگیا کیمپ کے دورے میں جنسی استحصال کا شکار افراد کے مسائل سنے

ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ اینجلینا جولی نے بنگلہ دیش کے کوکس بازار میں واقع روہنگیا کیمپ کا دورہ کیا اور وہاں جنسی استحصال کا شکار افراد کے مسائل سنے۔ اینجلینا جولی نے روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے کی گئی بنگلہ دیش کی کاوشوں کو سراہا اور عالمی برادری سے اس مسئلے میں آگے آنے کی درخواست کی۔ دیکھیے یہ ویڈیو