’مسروقہ دیوتاؤں کی تلاش میں‘
انڈیا پرائڈ پروجیکٹ رضاکاروں کی ایک تنظیم ہے جس کا مقصد ایسے ہزاروں نوادارات کی واپسی ہے جنھیں مندروں اور دیگر آثارِ قدیمہ سے چرایا گیا ہے۔ اس تنظیم کا کہنا ہے کہ انڈیا کے بہت سے مذہبی اور ثقافتی خزانے مغربی ممالک میں موجود ہیں۔
