'ہم ہندو نہیں، ہمارا مذہب الگ ہے'

،ویڈیو کیپشن'ہم ہندو نہیں، ہمارا مذہب الگ ہے'

انڈیا کی ریاست کرناٹک کی لینگایت برادری ہندو دیوتا میں یقین رکھنے کے باوجود خود کو ہندو نہیں مانتی ۔وہ خود کو ہندو موءب سے الگ سمجھتے ہیں ۔وہایک عرصے سے یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں ہندو دھرم سے الگ ایک مختلف مزہب مانا جائے۔ ریاست میں لنگایت کی آبادی سترہ فی صد ہے ۔ریاست کےانتخابات میں لینگایتوں کا ووٹ فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ کرناٹک سے شکیل اختر کی رپورٹ