سری لنکن جوڑے نے بحرِہند کی تہہ میں شادی کا فیصلہ کیوں کیا؟
کیا آپ اپنی شادی کے لیے وینیو کی تلاش میں ہیں؟ کیوں نہ آپ سمندر کی تہہ میں شادی کر کے دیکھیں؟ یہی اس سری لنکن جوڑنے نے کیا۔ ان کی شادی بحرِ ہند کی تہہ میں انجام پائی۔ ایسا کیوں ہوا جانے ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

