جاپان ایک جوڑا جس کے پاس سب سے طویل شادی کا ریکارڈ ہے

،ویڈیو کیپشنایک جاپانی جوڑا جس کے پاس سب سے طویل شادی کا ریکارڈ ہے

ایک جاپانی جوڑا جس کے پاس طویل ترین شادی کا ریکارڈ ہے، کہتا ہے کہ اس کا راز صبر اور برداشت ہے۔