مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی پہلی رپورٹ،’تنازعے نے لوگوں کی زندگیوں کو برباد کر دیا‘

،ویڈیو کیپشنمسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی پہلی رپورٹ

اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ کشمیر کے متنازع خطے سے متعلق تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس میں اس علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر تشدد کے سلسلے کو بند کر کے معنی خیز مذاکرات کے عمل سے حل ہو سکتا ہے۔ سرینگر سے ریاض مسرور کی رپورٹ۔

کشمیر کے تنازعے نے لوگوں کی زندگیوں کو برباد کر دیا