مسجد جا کر اسلام کے بارے میں تصور بدل گیا

،ویڈیو کیپشنہندوؤں کو مسجد میں آنے کی دعوت دی گئی

انڈیا میں مسلمانوں کی کچھ تنظیمیں اسلام کے بارے میں منفی تاثر کو ختم کرنے کی کوشش کررہی ہیں اور اس کے لیے انھوں نے مساجد کے دروازے دیگر مذاہب کے پیروکاروں پر کھول دیے ہیں تاکہ وہ اسلام کے بارے میں اپنی غلط فہمیاں دور کریں۔ یہ ویڈیو بی بی سی کی دلت - مسلم سیریز کا حصہ ہے۔