سلمان تاثیر کا آخری سفر:تصاویر

سلمان تاثیر کا آخری سفر:تصاویر

میت
،تصویر کا کیپشنمقتول گورنر سلمان تاثیر کی میت کو اسلام آباد سے لاہور پہنچایا گیا
وزیر اعٌم اور دیگر وفاقی وزراء
،تصویر کا کیپشنگورنر ہاؤس لاہور میں سلمان تاثیر کی نماز جنازہ میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے علاوہ رحمان ملک، شاہ محمود قریشی اور دیگر وزراء شریک ہوئے
ہیلی کاپٹر
،تصویر کا کیپشننماز جنازہ کے بعد ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے میت کو قبرستان لے جایا گیا
ہجوم
،تصویر کا کیپشنسلمان تاثیر کی میت کو ہیلی کاپٹر میں رکھتے وقت ہجوم پر قابو رکھنا مشکل ہو گیا
میت کو قبرستان لے جایا جا رہا ہے
،تصویر کا کیپشنمقتول گورنر کی میت کو کیولری گراؤنڈ کے قبرستان لے جایا گیا
اغزاز
،تصویر کا کیپشنمقتول گورنر سلمان تاثیر کو پورے اعزاز کے ساتھ دفنایا گیا
قبر
،تصویر کا کیپشنکیولری گراؤنڈ کا قبرستان مقتول گورنر سلمان تاثیر کی رہائش گاہ کے علاقے میں ہے
سوگوار شخص
،تصویر کا کیپشنجنازے میں شریک ایک غمزدہ شخض
سوگوار خاتون
اسلام آباد موقع پر
،تصویر کا کیپشناسلام آباد میں سلمان تاثیر کے قتل کے واردات کے جائے وقوع پر ان کی مغفرت کے لیے ایک پیغام