وہ جوڑا جس نے دوسروں کی شادیوں کو یادگار بنانا اپنا کاروبار بنا لیا
آپ نے دوستوں کے ساتھ کاروبار کرنے کے تو بہت سے خیالی پلاؤ بنائے ہوں گے لیکن کبھی سوچا کہ اگر آپ کا بزنس پارٹنر آپ کا لائف پارٹنر بھی ہو اور بزنس بھی دوسروں کی شادیوں کی منصوبہ بندی کرنے کا ہو تو؟ ملیے ایسے ہی ایک جوڑے عائشہ اور فہد سے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔

